اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

حکومتی وزرا کے سامنے مزے ختم۔۔ عمران خان نے عوام کے پیسے بچانے کیلئے شاندار فیصلہ کرلیا

datetime 7  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان پہلے مرحلے میں 11رکنی کابینہ کے ساتھ حلف اٹھائیں گے، کپتان کی پاکستان الیون کے متوقع ارکان میں اسد عمر، خسرو بختیار، شیریں مزاری، چودھری سرور، عارف علوی ، شیخ رشید، فواد چوہدری، طارق بشیر، پرویز خٹک، غلام سرور خان شامل ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق کپتان کی پاکستان الیون کےمتوقع ارکان کے سامنے آگئے ہیں اور عمران خان نے 11رکنی کابینہ کے ساتھ پاکستان کی ترقی کا میچ

شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے یعنی عمران خان 11رکنی کابینہ کے ساتھ حلف اٹھائیں گے۔ عمران خان کی متوقع کابینہ میں اسد عمر، خسرو بختیار، شیریں مزاری، چودھری سرور، عارف علوی ، شیخ رشید، فواد چوہدری، طارق بشیر، پرویز خٹک، غلام سرور خان شامل ہونگے جبکہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا نام 10 اگست تک سامنے آجائے گا۔ ذرائع کے مطابق اراکین اسمبلی کی حلف برداری کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس 13اگست کو بلانے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…