پاک آرمی میں بطور کمیشنڈ افسر شمولیت کے لیے آن لائین رجسٹریشن شروع ہوگئی ،تفصیلات جاری
لاڑکانہ(این این آئی)پاکستان آرمی سلیکشن سینٹر پنوعاقل کے کیپٹن سائکالاجسٹ آصف خان نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاک آرمی میں بطور کمیشنڈ افسر شمولیت کے لیے آن لائین رجسٹریشن شروع کی گئی ہے۔ 38 گریجوئیٹ کورس میں حصہ لینے کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18 جولائی مقرر کی گئی ہے۔… Continue 23reading پاک آرمی میں بطور کمیشنڈ افسر شمولیت کے لیے آن لائین رجسٹریشن شروع ہوگئی ،تفصیلات جاری