منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ کسے دیاجائیگا؟تحریک انصاف نے نام فائنل کردیا

datetime 7  اگست‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کیلئے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر پرویز الٰہی کا نام فائنل کر دیا ہے پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے سپیکر شپ کیلئے ملنے والے گرین سگنل کے بعد پرویز الٰہی نے پنجاب کے نومنتخب اراکین اسمبلی سے رابطے تیز کر دئیے  ۔

پی ایم ایل ق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی کے آزاد اراکین کے ساتھ ساتھ پاکستان مسلم لیگ ن کے اراکین اور خصوصی طو رپر پاکستان مسلم لیگ ن میں قائم فاروڈ بلاک کے اراکین سے بھی رابطے کر رہے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویزالٰہی کے ان رابطوں کا مقصد پنجاب اسمبلی کی سپیکر شپ کیلئے ہونے والے انتخابات میں زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…