چوہدری نثار دوسرے کی طرف انگلی اٹھائیں گے تو چار انگلیوں کا رخ ان کی طرف بھی ہوگا،راناثناء اللہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، کھری کھری سنادیں
فیصل آباد( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف ہرقیمت پر وطن واپس آئیں گے اور عام انتخابات پوری قوم کو لیڈ کریں گے،چوہدری نثار دوسرے کی طرف انگلی اٹھائیں گے تو چار انگلیوں کا رخ ان کی طرف بھی ہوگا۔فیصل آباد… Continue 23reading چوہدری نثار دوسرے کی طرف انگلی اٹھائیں گے تو چار انگلیوں کا رخ ان کی طرف بھی ہوگا،راناثناء اللہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، کھری کھری سنادیں