کہنے اور کرنے کو کچھ نہ بچا۔۔ڈاکٹرز نے کلثوم نواز سے متعلق تشویشناک خبرنواز شریف کو سنا دی، حسین نواز کی بھی تصدیق
لندن (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اْن کی والدہ کلثوم نواز غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رہیں گی۔انہوں نے کہاکہ ان… Continue 23reading کہنے اور کرنے کو کچھ نہ بچا۔۔ڈاکٹرز نے کلثوم نواز سے متعلق تشویشناک خبرنواز شریف کو سنا دی، حسین نواز کی بھی تصدیق