یہ کام تحریک انصاف کے بس کا نہیں، ن لیگ نے عمران خان کو شیخ چلی قرار دے دیا
لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط کرنا پی ٹی آئی کے بس کی بات نہیں،عمران خان موجودہ دور کے شیخ چلی ہیں ۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بیرونی قرضوں پر تنقید کرنے والوں… Continue 23reading یہ کام تحریک انصاف کے بس کا نہیں، ن لیگ نے عمران خان کو شیخ چلی قرار دے دیا











































