جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

معصوم بچی کے قتل کی ایسی لرزہ خیز واردات جسے جان کر آپ کا دل دہل جائے گا، ماں نے قاتل کسے قرار دے دیا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ میں ایک نو سالہ بچی پر تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بچے پر تشدد کرنے کے بعد اس پر تیزاب پھینکا گیا، اس کے بعد اس بچی کے ہاتھ پاؤں کاٹے گئے،

قاتل بچی کو قتل کرنے کے بعد کھیتوں میں پھینک گئے، بچی کی ماں نے الزام لگایا ہے کہ یہ قتل اس کے سوتیلے بیٹوں نے کیا ہے، بچی کی لاش کھیتوں سے ملنے پر احتجاج کیا گیا اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…