ملک ریاض چھا گئے،بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے کروڑوں روپے جمع کرادئیے
لاہور (آن لائن) بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ نے بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے 4 کروڑ 26 لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا ہے بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے مذکورہ عطیہ چیک کی صورت میں ڈیم بناؤ فنڈز اکاؤنٹ میں جمع کرایا ہے۔ اس حوالے سے بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈیم بنا کر… Continue 23reading ملک ریاض چھا گئے،بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے کروڑوں روپے جمع کرادئیے







































