میڈیا ان باتوں سے elیشن نے عام انتخابات 2018ء کیلئے میڈیا کیلئے 13 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء کیلئے میڈیا کیلئے 13نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے میڈیا کو انتخابات کے دوران توازن، غیر جانبداری برقرار رکھتے ہوئے کسی سیاسی جماعت یا امیدوار کیخلاف تفریق پر مبنی رپورٹنگ سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے ،سپانسر خبروں، تجزیوں اور ایڈیٹوریل آراء سے گریز… Continue 23reading میڈیا ان باتوں سے elیشن نے عام انتخابات 2018ء کیلئے میڈیا کیلئے 13 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کردیا