قومی اسمبلی کے انتخاب میں آزاد حیثیت سے کامیابی حاصل کرنے والے اہم ترین سیاسی رہنما کی عمران خان سے ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد حیثیت سے قومی اسمبلی کی نشست جیتنے والے صالح محمد نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی نشست این اے 13 مانسہرہ سے نو منتخب آزاد رکن قومی اسمبلی صالح محمد نے پاکستان تحریک انصاف میں… Continue 23reading قومی اسمبلی کے انتخاب میں آزاد حیثیت سے کامیابی حاصل کرنے والے اہم ترین سیاسی رہنما کی عمران خان سے ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا







































