پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

این اے 131سے ولید اقبال یا ہمایوں اختر ، ٹکٹ کسے دیا جائیگا؟ عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کر لیا، کب اعلان کرنیوالے ہیں؟

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے حلقہ این اے 131سے ہمایوں اختر کو ٹکٹ جاری کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ، ولید اقبال کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق 14اکتوبر کو حلقہ این اے 131لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے تحریک انصاف کے دو رہنمائوں ولید اقبال اور ہمایوں اختر کے ناموں پر غور کیا جا رہا تھا اور دونوں نے پارٹی ٹکٹ جاری

ہونے سے قبل ہی انتخابی مہم کا سلسلہ بھی جاری کرکھا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے ہمایوں اختر کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان پیر تک متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ولید اقبال کو اسلام آباد طلب کر لیا جنہیں چوہدری محمد سرور کی جانب سے چھوڑی جانے والی سینیٹ کی نشست سے ٹکٹ جاری کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…