منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

آگ لگی یا لگائی گئی ہے ؟لاہور میں ایم ایم عالم روڈپلازے میں آتشزدگی،ابتدائی رپورٹ تیار،حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) ریسکیوحکام نے ایم ایم عالم روڈ پلازے میں آتشزدگی کے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کر تے ہوئے کہا ہے کہ پلازے میں کوئی اہم سرکاری دفترنہیں ، آگ فلورپرموجود تاروں میں لگی ،اسکے باعث تیسری منزل کے 3 کمرے متاثر ہوئے ۔ریسکیوحکام کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایم ایم عالم روڈپلازے میں آتشزدگی کے واقعہ میں 43 افرادکوپلازہ سے بحفاظت نکالاگیا

جبکہ گھٹن سے متاثر 7 افرادکوہسپتال منتقل کیاگیااور واقعہ میں ا یک شخص پلازہ سے چھلانگ لگانے کے باعث جاں بحق ہوا۔ پلازہ میں واٹرہائیڈرنٹ اورہنگامی خارجی راستے موجود ہیں جبکہ آگ فلورپرموجود تاروں میں لگی ،جس کے باعث تیسری منزل کے 3 کمرے متاثر ہوئے ۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ پلازے میں کوئی اہم سرکاری دفترنہیں ہے اور تحقیقات جاری ہیں کہ آگ لگی یا لگائی گئی ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…