لاہور کے دو اہم حلقوں سے ن لیگ کے امیدوار پھر تبدیل،اہم اعلان کردیا گیا
لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے دو اہم حلقوں سے (ن)لیگ کے امیدوار پھر تبدیل، این اے 125 سے وحید عالم اور این اے 133 سے پرویز ملک کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی تقسیم پر سیاسی جماعتیں ابھی تک تذبذب اور مشکلات کا شکار ہیں۔ لاہور کے دو اہم حلقوں… Continue 23reading لاہور کے دو اہم حلقوں سے ن لیگ کے امیدوار پھر تبدیل،اہم اعلان کردیا گیا