پاکستان میں پانی اور بجلی کی کمی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے جنوبی کوریا بھی میدان میں آگیا، خیبرپختونخوا حکومت کو بڑی پیشکش کردی گئی
پشاور(این این آئی)توانائی کے شعبے میں حکومتی سطح پر کام کرنے والی جنوبی کوریا کی کمپنی نے خیبرپختونخواکے ضلع کوہستان میں 496میگاواٹ سپاٹ گاہ پن بجلی کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہارکرتے ہوئے حکومت خیبرپختونخوا کے باہمی تعاو ن سے منصوبہ شروع کرنے اور آئندہ چند روز میں معاہدہ کرنے کا… Continue 23reading پاکستان میں پانی اور بجلی کی کمی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے جنوبی کوریا بھی میدان میں آگیا، خیبرپختونخوا حکومت کو بڑی پیشکش کردی گئی