پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کپتان کے ڈنکے دنیا بھر میں گونجنے لگے، عمران خان کا ایک اور اعزاز سعودی عرب میں پہلی بار کسی غیر ملکی سیاستدان کی تصویر کنگڈم سینٹر پر آویزاں، دبئی اور قطر نے بھی دیکھا دیکھی کیا کام کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کا ایک اور اعزاز، سعودی حکومت کا عمران خان کے ساتھ جذبہ خیر سگالی۔ پہلی دفعہ کسی غیر ملکی سیاستدان کی تصویر کنگڈم سنٹر پہ آویزاں، دبئی اور قطر کی بلند و بالا عمارات پر بھی عمران خان کی تصاویر آویزاں کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف کی جیت کے بعد عرب دنیا نے بھی کپتان کیساتھ خیر سگالی کا اظہار بھرپور طریقے سے کیا ہے اور سعودی حکومت کی جانب سے پہلی دفعہ کسی

غیر ملکی سیاستدان کی تصویر کنگڈم سینٹر پر آویزاں کی گئی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے کسی غیر ملکی سیاستدان اور وہ بھی کسی پاکستانی کو ایسے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ دوسری جانب دبئی کے برج الخلیفہ پر بھی عمران خان کی دیوہیکل تصویر نے دنیا بھر کو مبہوت کر دیا ہے۔ سعودی عرب اور عرب امارات کی دیکھا دیکھی قطر نے بھی عمران خان سے خیر سگالی کا اظہار کرتے ہوئے دوحا کی بلند عمارت پر عمران خان کی تصویر آویزاں کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…