جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’احتساب ہو تو ایسااور حکمران ہو تو ایسا۔۔ ملک کا ہونیوالا وزیراعظم پیش ہو‘‘ نیب پشاور میں ہیلی کاپٹر کیس میں عمران خان کی آج طلبی، جانتے ہیں کپتان آج نیب میں پیش ہو کر کیا کام کرنے والے ہیں، بڑی خبر آگئی

datetime 7  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب ہو تو ایسااور حکمران ہو تو ایسا۔۔ ملک کا ہونیوالا وزیراعظم پیش ہو‘‘ نیب پشاور میں ہیلی کاپٹر کیس میں عمران خان کی آج طلبی،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہیلی کاپٹر استعمال کیس میں آج نیب پشاور میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نیب پشاورنے ہیلی کاپٹر کے غیر قانونی استعمال پر عمران خان کو طلب کر رکھا ہے۔

خیال رہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر خیبرپختونخوا حکومت کے دو سرکاری ہیلی کاپٹروں کے استعمال کا الزام ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر 74 گھنٹے استعمال کئے گئے جس سے خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا۔ نیب نے عمران خان کو پہلے بھی طلب کیا تھا تاہم انہوں نے انتخابی سرگرمیوں میں مصروفیات کے باعث آنے سے معذرت کرلی تھی۔ ہیلی کاپٹر سکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور سول ایوی ایشن کے افسروں کے بیانات پہلے ہی قلمبند کئے جا چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے صوبائی حکومت کے دو ہیلی کاپٹروں ایم آئی 171 اور ایکیوریل پر تقریبا 74 گھنٹے اڑان بھری،عمران خان نے ایم آئی 171 ہیلی کاپٹر پر 22 گھنٹے سفر کیا، جس پر 12 لاکھ 70 ہزار 306 روپے اخراجات آئے۔ عمران خان نے دوسرے ہیلی کاپٹر ایکیوریل پر 52 گھنٹے سفر کیا جس پر 8 لاکھ 36 ہزار 875 روپے اخراجات آئے۔ عمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹرز استعمال پر 74 گھنٹے سفر کیا جس پر 21 لاکھ 7 نیب نے عمران خان کو پہلے بھی طلب کیا تھا تاہم انہوں نے انتخابی سرگرمیوں میں مصروفیات کے باعث آنے سے معذرت کرلی تھی۔ ہیلی کاپٹر سکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور سول ایوی ایشن کے افسروں کے بیانات پہلے ہی قلمبند کئے جا چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے صوبائی حکومت کے دو ہیلی کاپٹروں ایم آئی 171 اور ایکیوریل پر تقریبا 74 گھنٹے اڑان بھری،عمران خان نے ایم آئی 171 ہیلی کاپٹر پر 22 گھنٹے سفر کیا، جس پر 12 لاکھ 70 ہزار 306 روپے اخراجات آئے۔ عمران خان نے دوسرے ہیلی کاپٹر ایکیوریل پر 52 گھنٹے سفر کیا جس پر 8 لاکھ 36 ہزار 875 روپے اخراجات آئے۔ہزار181 روپے کے اخراجات آئے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…