مقبوضہ کشمیر میں اتحادی حکومت کے خاتمے کے بعد گورنر راج نافذ کردیاگیا
سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیرمیں پی ڈی پی اور بی جے پی کی اتحادی حکومت کے خاتمے کے بعدگورنر راج نافذ کردیاگیا ہے جس کا اعلان بدھ کی صبح کیاگیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی صدر رام ناتھ کویند نے مقبوضہ علاقے میں فوری طورپر گورنر راج نافذ کرنے کی منظوری دی ہے ۔ گورنر نریندر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں اتحادی حکومت کے خاتمے کے بعد گورنر راج نافذ کردیاگیا