پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی انجینئرز نے ائیربس اے تھری کا 12سال بعد لازمی ہونیوالا تکنیکی معائنہ اپنی ہی سرزمین پر مکمل کر لیا،نئی تاریخ رقم

datetime 7  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ترجمان اطہر اعوان کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے تکنیکی معائنے کا معیار بھی عالمی تقاضوں پر پورا اترتا ہے اور اس سے قومی خزانے کو لاکھوں ڈالرز کا فائدہ پہنچا ہے۔ انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ جنوبی ایشیائی خطے میں پاکستانی انجینئرز کا کارنامہاپنی مثال آپ ہے۔ اس سے پہلے بھی پی آئی اے قطر ائیرویز سمیت سعودی ائیرلائنز، عمان ائیر اور گلف ائیر کو اپنی انجینئرنگ خدمات پہنچا رہی ہے۔ان کا

کہنا تھاکہ امید ہے کہ پاکستان کی سر زمین پر لینڈ کرنے والی دیگرغیر ملکی پروازیں بھی اب قومی ائیر لائنز کے شعبہ انجینئرنگ پر مکمل اعتماد رکھیں گی۔اطہر اعوان نے کہاکہ ائیر بس اے تھری ٹونٹی طیارے کا بارہ سال بعد کیا جانے والا ٹیسٹ ایک مشکل عمل تھا جس کو قومی ائیر لائنز کے انجینئرز نے دن رات محنت سے مکمل کیا۔ اس سے قبل قومی ائیر لائن ہمیشہ غیر ملکی انجینئرز سے یہ ٹیسٹ کرواتی رہی ہے جس پر لاکھوں ڈالرز کے خرچ ہوتے تھے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…