’’خدا کیلئے جہاز کا دروازہ کھول دو ورنہ میرا بچہ مر جائیگا‘‘ پیرس سے اسلام آباد آنیوالی پی آئی اے پرواز کا اے سی سسٹم خراب، نومولود بچہ بے ہوش،ماں دہائیاں دیتی رہی ،جانتے ہیں عملہ کیا کرتا رہا؟
کراچی(سی پی پی) پیرس سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئرلائن کی پروازمیں اے سی سسٹم کی خرابی کی وجہ سے نومولود بچہ بے ہوش ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پیرس ایئرپورٹ پر اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 750 میں روانگی کے وقت اے سی سسٹم میں خرابی ہوگئی۔ پیرس ایئرپورٹ پرجہاز کے دروازے بند… Continue 23reading ’’خدا کیلئے جہاز کا دروازہ کھول دو ورنہ میرا بچہ مر جائیگا‘‘ پیرس سے اسلام آباد آنیوالی پی آئی اے پرواز کا اے سی سسٹم خراب، نومولود بچہ بے ہوش،ماں دہائیاں دیتی رہی ،جانتے ہیں عملہ کیا کرتا رہا؟











































