جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

الیکشن سے پہلے ہی تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری مل گئی، مخالف امیدوار نے عمران خان کے حق میں دستبردارہونے کا اعلان کردیا

datetime 20  جولائی  2018

الیکشن سے پہلے ہی تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری مل گئی، مخالف امیدوار نے عمران خان کے حق میں دستبردارہونے کا اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی) لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131سے آزاد امیدوار ڈاکٹر عامر حسین نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کرکے انکے حق میں انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ۔ دونوں کے درمیان ملاقات زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف کی رہائشگاہ پر ہوئی ۔ڈاکٹر… Continue 23reading الیکشن سے پہلے ہی تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری مل گئی، مخالف امیدوار نے عمران خان کے حق میں دستبردارہونے کا اعلان کردیا

سمندر پار پاکستانی آن لائن ووٹ ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟، نادرا نے سوشل میڈیا پر آن لائن ووٹنگ کے حوالے سے اشتہار کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

datetime 20  جولائی  2018

سمندر پار پاکستانی آن لائن ووٹ ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟، نادرا نے سوشل میڈیا پر آن لائن ووٹنگ کے حوالے سے اشتہار کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی )نیشنل رجسٹریشن اینڈ ڈیٹا بیس اتھارٹی ( نادرا )نے سوشل میڈیا پر پھیلی ان افواہوں کی تردید کردی ہے جس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آن لائن ووٹنگ کے ذریعے انتخابات 2018 کی رائے شماری میں حصہ لینے کی ترغیب دی جارہی ہے۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے… Continue 23reading سمندر پار پاکستانی آن لائن ووٹ ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟، نادرا نے سوشل میڈیا پر آن لائن ووٹنگ کے حوالے سے اشتہار کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

الیکشن شفاف نہ ہوئے تو کیا ہوگا؟لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 20  جولائی  2018

الیکشن شفاف نہ ہوئے تو کیا ہوگا؟لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے خطرناک پیش گوئی کردی

چکوال (این این آئی) چیئرمین دفاعی پیدوار سینیٹ کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ نگران حکومتوں اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ شفاف انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل کرے ، اب اگر شفافیت کے بارے میں انگلیاں اٹھ رہی ہیں تو ضرورت ہے کہ تمام ادارے شفاف انتخابات کیلئے… Continue 23reading الیکشن شفاف نہ ہوئے تو کیا ہوگا؟لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے خطرناک پیش گوئی کردی

مستونگ، حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی ،بڑے ملک دشمن کو ٹھکانے لگادیاگیا

datetime 20  جولائی  2018

مستونگ، حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی ،بڑے ملک دشمن کو ٹھکانے لگادیاگیا

مستونگ (این این آئی) حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں کا لعدم تنظیم داعش بلوچستان کا سربراہ مفتی ہدایت مارا گیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر جمعہ کی صبح قلات میں ایک آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں داعش بلوچستان کا سربراہ مفتی ہدایت… Continue 23reading مستونگ، حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی ،بڑے ملک دشمن کو ٹھکانے لگادیاگیا

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ پہنچ گیا،لاہور میں موسلا دھار بارش ،نشیبی علاقے زیر آب آگئے ،محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک انتباہ کردیا

datetime 20  جولائی  2018

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ پہنچ گیا،لاہور میں موسلا دھار بارش ،نشیبی علاقے زیر آب آگئے ،محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک انتباہ کردیا

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے ،کرنٹ لگنے سے 52سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ لیسکو کے 20سے زائد فیڈرز ٹرپ ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل رہی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں… Continue 23reading مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ پہنچ گیا،لاہور میں موسلا دھار بارش ،نشیبی علاقے زیر آب آگئے ،محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک انتباہ کردیا

اکثریت نہ ملنے کی صورت میں پیپلز پارٹی یا (ن) لیگ سے اتحاد ،عمران خان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 20  جولائی  2018

اکثریت نہ ملنے کی صورت میں پیپلز پارٹی یا (ن) لیگ سے اتحاد ،عمران خان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں انتخابات کے نتیجے میں اگر معلق پارلیمان بنتی ہے تو یہ ملک کے لیے بڑی بدقسمتی ہو گی،اکثریت نہ ملنے کی صورت میں پیپلز پارٹی سے اتحاد کرنے کی بجائے پر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے… Continue 23reading اکثریت نہ ملنے کی صورت میں پیپلز پارٹی یا (ن) لیگ سے اتحاد ،عمران خان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

علی موسیٰ گیلانی پرانتخابی مہم کے دوران فائرنگ ،کھلبلی مچ گئی

datetime 20  جولائی  2018

علی موسیٰ گیلانی پرانتخابی مہم کے دوران فائرنگ ،کھلبلی مچ گئی

ملتان (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی کی انتخابی مہم کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تاہم علی موسیٰ گیلانی اور دیگر افراد محفوظ رہے۔ علی موسیٰ گیلانی کے بھائی علی قاسم گیلانی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ… Continue 23reading علی موسیٰ گیلانی پرانتخابی مہم کے دوران فائرنگ ،کھلبلی مچ گئی

پاکستان کی ایسی جماعت کہ الیکشن کمیشن نے جس کا نام بینرز پر لکھوانے پر سخت ایکشن لے لیا، بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 20  جولائی  2018

پاکستان کی ایسی جماعت کہ الیکشن کمیشن نے جس کا نام بینرز پر لکھوانے پر سخت ایکشن لے لیا، بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے اللہ اکبر تحریک کے امیدوار کو ملی مسلم لیگ کے حمایت یافتہ والے بینرز سے لاتعلقی کا بیان حلفی جمع کرانے اور آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔جمعہ کو الیکشن کمیشن میں اللہ اکبر تحریک کے امیدوار کے بینرز پر ملی مسلم لیگ کانام درج ہونے سے متعلق… Continue 23reading پاکستان کی ایسی جماعت کہ الیکشن کمیشن نے جس کا نام بینرز پر لکھوانے پر سخت ایکشن لے لیا، بڑا حکم جاری کر دیا

’’مریم نواز کی سہالہ ریسٹ ہائوس منتقلی‘‘ نگران حکومت نے حیران کن اعلان کر دیا، بڑا سرپرائز دیدیا‎

datetime 20  جولائی  2018

’’مریم نواز کی سہالہ ریسٹ ہائوس منتقلی‘‘ نگران حکومت نے حیران کن اعلان کر دیا، بڑا سرپرائز دیدیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات بیرسٹر سید علی ظفر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی جگہ کو سب جیل قرار دینا حکومت کا حق ہے اور وہ کسی بھی جگہ کو سب جیل قرار دے سکتی ہے ۔ان کا کہنا تھا… Continue 23reading ’’مریم نواز کی سہالہ ریسٹ ہائوس منتقلی‘‘ نگران حکومت نے حیران کن اعلان کر دیا، بڑا سرپرائز دیدیا‎