ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے نے پاکستانی روپے کو ڈبو دیا،قیمت اتنی زیادہ ہوگئی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،معاشی ماہرین نے بدترین پیش گوئی کردی
کراچی(این این آئی) امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے جمعہ کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر130روپے کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔گزشتہ کئی دنوں سے روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے نے پاکستانی روپے کو ڈبو دیا،قیمت اتنی زیادہ ہوگئی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،معاشی ماہرین نے بدترین پیش گوئی کردی