حمزہ شہباز نے این اے 124 میں تحریک انصاف کو ناکوں چنے چبوا دیئے ،جانتے ہیں لیگی رہنما نے کتنے ووٹ حاصل کئے؟
لاہور(سی پی پی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے اور سابق ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے این اے 124 سے میدان مار لیا ۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 لاہور سے مسلم لیگ (ن)کے امیدوار حمزہ شہباز ایک لاکھ 46ہزار 949ووٹ لے کر کامیاب… Continue 23reading حمزہ شہباز نے این اے 124 میں تحریک انصاف کو ناکوں چنے چبوا دیئے ،جانتے ہیں لیگی رہنما نے کتنے ووٹ حاصل کئے؟