روہڑی میں جیالے نے خورشید شاہ کا بوسہ لینے کیلئے ضد ہی لگادی،خورشید شاہ اوردیگر رہنماؤں کی روکنے کی کوششیں ناکام،حیرت انگیز واقعہ
روہڑی (نیوز ڈیسک) روہڑی میں پیپلز پارٹی کے انتخابی جلسے میں ایک پرستار نے سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا چہرہ چوم لیا۔خورشید شاہ اس شخص سے بچنے کی کوشش کرتے رہے تاہم ان کا پرستار اصرار کرتا رہا، سابق اپوزیشن لیڈر نے بمشکل پرستار سے جان چھڑائی اور یہ دلچسپ مناظر کیمرے کی آنکھ… Continue 23reading روہڑی میں جیالے نے خورشید شاہ کا بوسہ لینے کیلئے ضد ہی لگادی،خورشید شاہ اوردیگر رہنماؤں کی روکنے کی کوششیں ناکام،حیرت انگیز واقعہ