جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کی لندن میں نماز جنازہ میں شرکت کیلئے ایسی شخصیت پہنچ گئی کہ جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے، یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ۔۔

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی لندن میں نماز جنازہ ، چوہدری نثار بھی شریک۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نوازن کی لندن میں نماز جنازہ کی ادائیگی کیلئے ان کا جسد خالی ریجنٹ پارک مسجد میں رکھ دیا گیا ہے اور صف بندی کی جا رہی ہے۔ لوگوں کی کثیر تعداد سابق خاتون اول کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے وہاں موجود ہے اور شریف خاندان کے افراد جن میں حسن اور

حسین نواز شامل ہیں اپنی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پہنچ چکے ہیں۔ ایسے میں اس وقت سب لوگ حیران رہ گئے جب چوہدری نثار بھی سابق خاتون اول کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے لندن میں ریجنٹ پارک مسجد میں دیکھے گئے۔ چوہدری نثار اور اسحاق ڈار ایک ساتھ کھڑے ہیں جبکہ سابق وفاقی کابینہ کے کئی ارکان بھی موجود ہیں جو شہباز شریف کیساتھ میت لیکر وطن واپس آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…