زینب کا قاتل درندہ عمران ابھی تک پھانسی پر نہ چڑھ سکا زینب کے والد نے زنجیر عدل ایک مرتبہ پھر کھینچتے ہوئے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دی جانیوالی ننھی زینب کے والد ایک بار پھر سیریل کلر عمران کے خلاف عدالت پہنچ گئے ہیں۔زینب کے والد محمد امین نے مجرم عمران علی کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہےجس میں مؤقف اختیار کی اگیا ہے کہ مجرم… Continue 23reading زینب کا قاتل درندہ عمران ابھی تک پھانسی پر نہ چڑھ سکا زینب کے والد نے زنجیر عدل ایک مرتبہ پھر کھینچتے ہوئے بڑا قدم اٹھا لیا