پنجاب میں حکومت نہیں بنانی کیونکہ۔۔شہباز شریف کو پیغام دیدیا گیا جانتے ہیں یہ پیغام کیا ہے اور کس کی طرف سے دیا گیا ہے؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف پنجاب حکومت سے پیچھے اور خاموش ہو کر بیٹھ گئے ہیں، ان کو کہا گیا ہے کہ آپ پنجاب حکومت سے بھی ہٹ جائیں، مریم نواز کی خواہش ہے کہ حمزہ شہباز کسی صورت آگے نہ آئے، اینکر شاہد مسعود کے تہلکہ خیز انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر شاہد… Continue 23reading پنجاب میں حکومت نہیں بنانی کیونکہ۔۔شہباز شریف کو پیغام دیدیا گیا جانتے ہیں یہ پیغام کیا ہے اور کس کی طرف سے دیا گیا ہے؟







































