یہ ہے نیا پاکستان؟تحریک انصاف کے دفتر میں نوجوان سر عام نشہ کرنے لگے،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن میں 2 دن باقی لیکن گوجرانوالہ کے علاقہ پیپلز کالونی میں پاکستان تحریک انصاف کے دفتر میں نوجوان سر عام نشہ کرنے لگے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز کالونی میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے اس دفتر سے متعلق پولیس کو کئی شکایات موصول ہوئیں جس پر پولیس نے مذکورہ دفتر میں چھاپہ مار… Continue 23reading یہ ہے نیا پاکستان؟تحریک انصاف کے دفتر میں نوجوان سر عام نشہ کرنے لگے،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل