جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

تحریک انصاف اہم رہنما قتل، قاتلوں کا تعلق کس سیاسی جماعت سے نکلا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں سیاسی مخالفین نے فائرنگ کرکےتحریک انصاف کے کھیالی کے جنرل کونسلر افضل مہر کو قتل کردیا۔ایس پی سٹی بہرام خان کے مطابق علاقہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے کھیالی کے جنرل کونسلر افضل مہرو پر ان کے گھر کے باہر فائرنگ کی گئی ٗفائرنگ سے افضل مہرو جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوئے ٗ ملزمان فرار ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو

ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ دونوں سیاسی گروپوں میں الیکشن کے دنوں میں بھی جھگڑا ہوا تھا ٗفائرنگ کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ایس پی سٹی کا کہنا تھا کہ جائے وقوعہ سے شواہد حاصل کرلیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق افضل مہر کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والوں کا تعلق مبینہ طور پر ن لیگ سے ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…