پنجاب کے بعد انتخابات سے قبل سندھ میں بھی پیپلزپارٹی کی حالت خراب، تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی
میہڑ (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا زوال شروع ہوچکا ہے ٹکٹ ہولڈر امیدوار پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں ہر برے کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے پیپلزپارٹی نے دس سال اقتدار کے نشے میں دھت ہوکر سندھ کے کسانوں ، اساتذہ… Continue 23reading پنجاب کے بعد انتخابات سے قبل سندھ میں بھی پیپلزپارٹی کی حالت خراب، تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی