جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ارکان اسمبلی کی حلف برداری،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب اور وزیراعلیٰ کا انتخاب،سندھ میں حکومت سازی کا شیڈول جاری کردیا گیا

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) سندھ میں حکومت سازی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔سیکرٹری سند ھاسمبلی کے مطابق سندھ اسمبلی میں 13 اگست کو نو منتخب ارکان اسمبلی حلف لیں گے ۔15 اگست کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا۔اسی دن سندھ اسمبلی میں قائد ایوان

کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع اور ان کی اسکروٹنی مکمل ہوگی ۔ 16اگست کو قائد ایوان کا انتخاب ہوگا ۔وزیراعلی سندھ 16 اگست کی شام میں عہدے کا حلف لیں گے۔ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے لئے درخواست حلف کے بعد دی جاسکے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…