خورشید شاہ بھی کروڑوں کے مالک نکلے ، تفصیلات سامنے آگئیں
سکھر(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کردہ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی۔دستاویزات کے مطابق خورشید شاہ کے مجموعی اثاثے 3کروڑ،59 لاکھ، 15ہزار 359 روپے کے ہیں، ان کے پاس ریجنٹ کے علاقے میں 3 لاکھ 10 ہزار روپے کا گھر ہے جبکہ وہ میمن… Continue 23reading خورشید شاہ بھی کروڑوں کے مالک نکلے ، تفصیلات سامنے آگئیں