اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

گھر سے ناراض ہو کر دوستوں کے پاس جانے والی کراچی کی 16 سالہ لڑکی کا عبرتناک انجام ، دوستوں نے فارم ہائوس میں لیجا کر کیا سلوک کیا، ایسی تشویشناک حالت میں برآمدکہ سب کانپ کر رہ گئے ، لرزا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

datetime 10  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار واقع فارم ہا ئو س میں 16 سالہ لڑکی کو نشہ آور چیز پلا کر زیادتی کا نشانہ بنانے والے تین لڑکوں نے متاثرہ لڑکی کو بے ہوشی کی حالت میں عباسی شہید اسپتال پہنچا دیا ، طبی معائنے کے بعد اس سے زیادتی ثابت ہو گئی۔ایس ایس پی ملیر منیر شیخ کے مطابق لانڈھی کی رہائشی 16سالہ لڑکی گھر والوں سے ناراض ہو کر اپنے دوست شاہ رخ اور اس کے دوستوں کے ہمراہ گلشن معمار میں واقع فارم ہا ئو س پہنچ گئی جہاں شاہ رخ کے دوست فیضان نے اس کو

نشہ آور چیز پلادی۔متاثرہ لڑکی نے اپنے ابتدائی بیان میں پولیس کو بتایا کہ اس کے تینوں دوست معاذ ، شاہ رخ اور احسن نے ایسا کرنے پر فیضان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے اسپتال پہنچایا۔دوسری جانب عباسی شہید اسپتال کی خاتون ایم ایل او ڈاکٹر سمعیہ نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کردی ہے جب کہ نشانہ آوور ادویات کی معلومات کے لئے خون کے نمونے کیمیکل ایگزامنیشن کو بھیج دئے گئے ہیں۔پولیس نے لڑکی کو اسپتال پہنچانے والے تینوں لڑکوں کو بھی گرفتار کر لیا جب کہ فیضان نامی لڑکا موقع سے فرار ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…