پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، فضل الرحمن کیوجہ سےاپوزیشن اتحاد کا مستقبل دائو پر لگ گیا، بلاول بھٹونے صاف اور دو ٹوک اعلان کر دیا، دھماکہ خیز خبر آگئی

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ اداروں کیخلاف بیانات پر پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی، خورشید شاہ، شیری رحمان و دیگر مولانافضل الرحمان سے بات چیت کریں۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق

بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کے بیانات پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا اپوزیشن اتحاد میں صرف انتخابی دھاندلی پر بات کی جائے، اداروں کے خلاف کسی بیان کا حصہ نہ بنا جائے، پارلیمنٹ کے اندر موثر احتجاج اور قانونی طریقہ اپنایا جائے۔خیال رہے پاکستان پیپلزپارٹی کا اجلاس گزشتہ روز بلاول بھٹو کی زیرصدارت ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…