بلوچستان میں کونسی پارٹی حکومت قائم کرے گی ؟تفصیلات سامنے آگئیں
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان نیشنل پارٹی ،عوامی نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قیادت میں رابطے ، حکومت سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، باقاعدہ نشست ایک دو روز میں کوئٹہ میں رکھی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کی شب بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل ،… Continue 23reading بلوچستان میں کونسی پارٹی حکومت قائم کرے گی ؟تفصیلات سامنے آگئیں







































