پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

بیگم کلثوم نواز کی وفات، نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے پیرول میں توسیع کے حوالے سے پنجاب حکومت نے بڑا حکم جاری کر دیا اب اتوار کے بجائے کب اڈیالہ جیل منتقل کیا جائیگا، بڑی خبر آگئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے پیرول میں سوموار 4بجے تک کی توسیع، سعودی سفیر ، ایرانی قونصلر ، سابق صدر ممنون حسین کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات، اظہار تعزیت۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے پیرول میں سوموار 4بجے تک توسیع دیدی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سابق وزیراعظم ، ان کی صاحبزادی اور داماد کو بیگم کلثوم نواز کی وفات کے بعد ابتدائی طور پر 12گھنٹے کے پیرول پر رہا کیا

گیا تھاجس کے بعد پیرول میں 5روز کی توسیع دی گئی تھی جو کہ اتوار کو ختم ہو رہی تھی ۔ دوسری جانب بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت کرنیوالوں کی جاتی امرا آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اہم شخصیات کی جانب سے نواز شریف سے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت کی گئی ہے۔ سعودی سفیر اور ایرانی قونصلر کے علاوہ سابق صدر ممنون حسین نے گزشتہ روز جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات کر کے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…