عمران خان پنجاب میں وزیر اعلیٰ کسے بنائیں گے؟ شاہ محمود قریشی کے دوڑ سے باہر ہونے کے بعد سہیل وڑائچ نے 3 ناموں کے بارے میں حیران کن پیشگوئی کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)120سیٹیں حاصل کرنے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے متوقع امیدواروں میں عبدالعلیم خان فیورٹ ہیں ،فواد چوہدری کی بھی کوشش ہے کہ وہ… Continue 23reading عمران خان پنجاب میں وزیر اعلیٰ کسے بنائیں گے؟ شاہ محمود قریشی کے دوڑ سے باہر ہونے کے بعد سہیل وڑائچ نے 3 ناموں کے بارے میں حیران کن پیشگوئی کردی