انتخابات 2018:الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنزکے اعدادوشمارجاری کر دیئے
اسلام آباد(این این ائی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2018 کے لئے پولنگ اسٹیشنزکے اعدادوشمارجاری کر دیئے جس کے مطابق ملک بھرمیں 85ہزار 307 پولنگ اسٹیشنزقائم کیے گئے۔عام انتخابات 2018 کے لئے پولنگ اسٹیشنزکے اعدادوشمارکے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملک بھرمیں مردوں کیلئے 23ہزار 424… Continue 23reading انتخابات 2018:الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنزکے اعدادوشمارجاری کر دیئے