صرف خیبر پختونخوا نہیں مرکز اور پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی، تحریک انصاف قومی اسمبلی کی کتنی سیٹیں حاصل کرلے گی؟ حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی
لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اورپنجاب اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے خیبر پختونخوا سمیت پنجاب اور مرکز میں حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمیاں محمودالرشید نے حلقہ پی پی160کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن، اچھرہ اور اسکے ملحقہ بازراوں میں انتخابی مہم کے سلسلے میں… Continue 23reading صرف خیبر پختونخوا نہیں مرکز اور پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی، تحریک انصاف قومی اسمبلی کی کتنی سیٹیں حاصل کرلے گی؟ حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی