پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان، اسد عمر ، عارف علوی اور شفقت محمود کو بڑی خوشخبر ی مل گئی، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان و دیگر کی ایک دن کے لئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس… Continue 23reading پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان، اسد عمر ، عارف علوی اور شفقت محمود کو بڑی خوشخبر ی مل گئی، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا