منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی حکومت آنے کے بعد کراچی آپریشن جاری رہے گا یا نہیں؟سکیورٹی اداروں نے واضح اعلان کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)سیکورٹی اداروں نے کہاہے کہ کراچی آپریشن پر نظر ثانی کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان حکومت سازی کے لئے طے پانے والے9نکاتی معاہدے میں سے تیسرے نکتے میں یہ بات بھی شامل ہے کہ کراچی آپریشن میں نظر ثانی اور تمام شراکت داروں سے مشاورت کی جائے گی۔اس حوالے سے پولیس،رینجرز اور دیگر سیکورٹی اداروں کے

اعلی افسران کا کہنا ہے کہ فی الوقت اس بات کا امکان کم ہے کہ کراچی آپریشن پر کسی قسم کی نظر ثانی کی جائے۔کراچی پولیس کے ایک سینئر پولیس آفیسرنے بتایاکہ کراچی آپریشن کسی ایک فرد یا تنظیم کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے اور آپریشن شروع ہونے سے قبل تمام اسٹیک ہولڈرز جس میں وفاقی اور صوبائی حکومت ،سیاسی جماعتیں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے شامل ہیں کو اعتماد میں لیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…