میرے ساتھی چار روز سے الیکشن کمیشن کا چکر لگا رہے ہیں لیکن ۔۔۔ شیخ رشید نے چیف الیکشن کمشنر سے اپیل کر دی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے عملے کو ووٹر لسٹوں کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت کر یں تا کہ امیدوارالیکشن مہم اور الیکشن میں پولنگ ایجنٹس ،پولنگ کیمپس کے لئے معاونین کے کی ذمہ دارایاں لگا سکیں۔چیف… Continue 23reading میرے ساتھی چار روز سے الیکشن کمیشن کا چکر لگا رہے ہیں لیکن ۔۔۔ شیخ رشید نے چیف الیکشن کمشنر سے اپیل کر دی