اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

گرینڈ اپوزیشن الائنس کااحتجاج ،شہباز شریف ، سراج الحق، اسفند یار ولی بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری نے کیوں شرکت نہیں کی؟حیرت انگیز وجہ بتادی گئی

datetime 8  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آ ئی این پی) دھاندلی کے خلاف گرینڈ اپوزیشن الائنس کے احتجاج میں مسلم لیگ(ن)، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، اور عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہان نے شرکت نہ کی، شہباز شریف خرابی موسم ، سراج الحق، اسفند یار ولی بلوال بھٹو اور آصف علی زرداری مختلف وجوہات کی بنہ پر احتجاج میں شرکت نہیں کر سکے۔بدھ کو گرینڈ اپوزیشن الائنس نے مشترکہ طور پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر دھاندلی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ احتجاج میں جمیعت علمام اسلام، مسلم لیگ(ن)، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی،

عوامی نیشنل پارٹی ، اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ تمام اپوزیشن جماعتوں کے اکٹھے ہونے کے باوجود بڑی جماعتوں کے سربراہوں نے احتجاج میں شرکت نی کی۔ مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف خرابی موسم کے باعث لاہور سے احتجاج میں شرکت کیلئے نہ پہنچ سکے، جبکہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق، عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف دلی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی احتجاج میں شرکت نہیں کی

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…