جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

گرینڈ اپوزیشن الائنس کے احتجاج میں کس سیاسی جماعت کے سب سے زیادہ کارکنوں نے شرکت کی؟کون سی 2اہم ترین جماعتوں کے کارکن غائب رہے؟ حیرت انگیزصورتحال

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آ ئی این پی) گرینڈ اپوزیشن الائنس کے احتجاج میں عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے باقی تمام اپوزیشن جماعتوں کے مقابلے میں بڑی تعداد میں شرکت کی، دوسرے نمبر پر متحدہ مجلس عمل کے کارکن تھے، جبکہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے کارکن ان کے مقابلے میں کم تعداد میں تھے۔بدھ کو گرینڈ اپوزیشن الائنس نے مشترکہ طور پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر دھاندلی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ احتجاج میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے بڑی تعداد

میں شرکت کی۔ احتجاج میں عوامی نیشنل پارٹی کے کارکن سب سے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے کارکن بڑی تعداد میں خیبر پختونخوا اور دیگر علاقوں سے احتجاج میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچے ۔متحدہ مجلس عمل کے کارکنوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کی کارکن بھی احتجاج میں شریک تھے۔ اس موقع پر کارکنوں نے اپنے رہنماؤں کے حق میں نعرے بازی کی اور ان کے نعروں کا بھرپور جواب دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…