واجد ضیاء گواہان کی جگہ خود گواہی نہیں دے سکتے اس کے علاوہ واجد ضیاء نے ایسا کیا کام کیا ہے جو صرف عدالت کر سکتی ہے؟ خواجہ حارث کے حیران کر دینے والے دلائل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)احتساب عدالت میں نواز شریف فیملی کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر ان کے وکیل خواجہ حارث نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی سربراہ کے اخذ کئے گئے نتائج اور رائے قابل قبول شہادت نہیں ہیں، تجزیہ کرنا واجد ضیا کانہیں بلکہ عدالت کا کام تھا۔احتساب عدالت… Continue 23reading واجد ضیاء گواہان کی جگہ خود گواہی نہیں دے سکتے اس کے علاوہ واجد ضیاء نے ایسا کیا کام کیا ہے جو صرف عدالت کر سکتی ہے؟ خواجہ حارث کے حیران کر دینے والے دلائل