منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن سے قبل شہبازشریف کو آر ٹی ایس کی ناکامی کا علم کیسے ہوا؟شہبازشریف نے آدھی رات سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ آرٹی ایس سسٹم ناکام ہوگیا ،ن لیگ پھنس گئی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل شہبازشریف کو آر ٹی ایس کی ناکامی کا علم کیسے ہوا؟میڈیا سے گفتگو میں اعظم سواتی نے آرٹی ایس سسٹم کی ناکامی پر تحقیقات اور شہبازشریف کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نے آدھی رات سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ آرٹی ایس سسٹم ناکام ہوگیا ہے ۔پی ٹی آئی رہنما

نے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور ن لیگ کے صدر سے پوچھا جائے کہ انہوں نے آر ٹی ایس کی ناکامی کا بیان کس بنیاد پر دیا تھا؟اعظم خان سواتی نے کہا کہ پی ٹی آئی اس نظام کی ناکامی کی تہہ میں جانا چاہتی ہے اور اس حوالے سے سابق وزیراعلیٰ کو شامل تفتیش کیا جانا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں جان بوجھ کر شفاف انتخابات کو متنازع بنانا چاہتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…