پی ایس او پیٹرول پمپوں پر لائٹس لگانے کے نام پر کرپٹ افسران نے کروڑوں لوٹ لئے،کرپٹ افسران کرپشن کا مال ہضم کرکے ادارہ سے رخصت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ایس او کے کرپٹ افسران نے پی ایس او کے پیٹرول پمپوں پر ایل ای ڈی لائٹس کی تنصیب کے نام پر کروڑوں روپے لوٹ لئے وزارت پیٹرولیم خاموش تماشائی بن گئی۔ پی ایس او انتظامیہ نے ملک بھر کے پیٹرول پمپوں پر ایل ای ڈی لائٹس لگانے کا ٹھیکہ… Continue 23reading پی ایس او پیٹرول پمپوں پر لائٹس لگانے کے نام پر کرپٹ افسران نے کروڑوں لوٹ لئے،کرپٹ افسران کرپشن کا مال ہضم کرکے ادارہ سے رخصت