پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

ناقص میٹریل کا استعمال،بارش بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے برداشت نہ ہوئی،دیوار گرگئی

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

راولپنڈی (آن لائن)بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بارش کے باعث رن وے کی حفاظتی دیوار گرگئی جس سے رن وے باہرسے دکھائی دینے لگا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رن وے کی حفاظتی دیوار گرگئی ،دیوار گرنے سے رن وے کو باہر سے بآسانی دیکھاجاسکتاہے ۔بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈھوک

للیان کے رہائشی آبادی کے سامنے رن وے کی حفاظتی دیوار پیر کی شب ہونے والی تیز بارش کے باعث گری ۔واضح رہے کہ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے افتتاح کے بعد سے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عام پروازوں کی آمدورفت تو بند ہے لیکن مخصوص پروازوں کے لئے تاحال یہی ایئرپورٹ استعمال کیا جاتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…