نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر کا طبی معائنہ،ڈاکٹرز نے تفصیلات جاری کردیں
راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی میں قیدسابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم اور کیپٹن(ر)محمد صفدرکا طبی معائنہ کرلیا گیا، ڈاکٹرز نے تینوں کو صحت مند قرار دیدیا ، معائنہ شریف خاندان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور ایک لیڈی ڈاکٹر نے کیا ۔ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان ایک لیڈی ڈاکٹر کیساتھ اڈیالہ… Continue 23reading نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر کا طبی معائنہ،ڈاکٹرز نے تفصیلات جاری کردیں