پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

پی ایس 5 (یونیک سکول سسٹم) میں عمران خان کے 35 ووٹ بوگس نکلے ہیں، ری کاؤنٹنگ میں ڈالی جانیوالی رکاوٹوں سے پردے اٹھنے لگے، سعدرفیق کے انکشافات

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعدرفیق نے دعویٰ کیاہے کہ پی ایس 5 (یونیک سکول سسٹم)مین بلیوارڈ ڈیفنس میں عمران خان کے 35 ووٹ بوگس نکلے ہیں، ری کاؤنٹنگ میں ڈالی جانیوالی رکاوٹوں سے پردے اٹھنے لگے۔منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں سعدرفیق نے کہا

کہ پی ایس 5 ( یونیک سکول سسٹم )مین بلیوارڈ ڈیفنس میں عمران کے 35 ووٹ بوگس نکلے ہیں ری کاؤنٹنگ میں ڈالی جانیوالی رکاوٹوں سے پردے اٹھنے لگے !!!!شرم تم کو مگر نہیں آتی !!!!پی ٹی آ سپریم کورٹ سے حکم امتناعی حاصل کرنے کے لئے بالی ہو رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…