پی ٹی آئی کارکنان نے عثمان ڈار کے بھائی کا بدلہ خواجہ آصف سے لے لیا
سیالکوٹ(سی پی پی)پی ٹی آئی کارکنان نے عثمان ڈار کے بھائی کا بدلہ خواجہ آصف سے لے لیا ،کھلاڑیوں نے کچا شہاب پورہ میں خواجہ آصف کو گھیر لیا، نعرے بازی بھی کی،تاہم کسی قسم کی نازیبا حرکت نہیں کی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیالکوٹ میں این اے 73 کے کینیڈیٹ عثمان ڈار کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنان نے عثمان ڈار کے بھائی کا بدلہ خواجہ آصف سے لے لیا